حوزہ/ فرانس کے شہر لیون میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو پیروں تلے روند کر نذرِ آتش کیا اور ان دونوں کے اقدامات کے خلاف اپنے احتجاج کا اظہار کیا۔
-
تصاویر/ جموں و کشمیر میں ایران پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سرینگر کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایران کے خلاف اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
ایسا کوئی سگا نہیں، جسے انہوں نے ٹھگا نہیں، امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے مسیحی برادری مشتعل
حوزہ/ بیت المقدس کے آرتھوڈوکس رومن چرچ نے علاقے میں مقیم عیسائیوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی شیخ علی الخطیب سے ملاقات:
فقط زبان سے کہنا کافی نہیں بلکہ ہمیں مظلوموں کی حمایت کے لئے عملی اقدامات کرنے چاہئیں
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے کہا: اس وقت اسرائیل کے خلاف جہاد اور آپس میں اتحاد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ یقیناً یوم قدس پر تمام دنیا کے لوگوں نے مارچ…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا 22 تا 28 جون ”ہفتۂ حمایتِ مظلومینِ جہاں“ منانے کا اعلان
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے عالمی استکبار، شیطانِ بزرگ امریکہ اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی برادر اسلامی ملک ایران کے خلاف کھلی جارحیت اور مظالم کے…
-
ویڈیو/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے زیرِ اہتمام ایران اور رہبرِ معظم کی حمایت میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے تحت، حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی مداخلت کے خلاف اور نظامِ اسلامی…




آپ کا تبصرہ